← رباعیاتِ ساجد
اصحابؓ طلب کرتے نبیؐ سے امداد
آقاؐ کی توجہ سے وہ ہوتے دل شاد
کیا کیا تھیں عجب نعمتیں اُن کو حاصل
جو کہتے نبیؐ دل میں خدا کرتا صاد
اصحابؓ طلب کرتے نبیؐ سے امداد
آقاؐ کی توجہ سے وہ ہوتے دل شاد
کیا کیا تھیں عجب نعمتیں اُن کو حاصل
جو کہتے نبیؐ دل میں خدا کرتا صاد