← رباعیاتِ ساجد
دیکھے ہے نبیؐ سامنے اپنے ہر شے
پچھانتے ہیں پشت پہ اُن کے جو ہے
یہ دیکھنا اک وقت میں آگے پیچھے
ممکن نہیں یوں دیکھے کوئی یہ ہے طے
دیکھے ہے نبیؐ سامنے اپنے ہر شے
پچھانتے ہیں پشت پہ اُن کے جو ہے
یہ دیکھنا اک وقت میں آگے پیچھے
ممکن نہیں یوں دیکھے کوئی یہ ہے طے