← رباعیاتِ ساجد
تعظیم کریں آپؐ کی اور حد میں رہیں
ہرگز نہ خدا کا اُنہیں فرزند کہیں
ہم نورؐ کہیں اُن کو رؤف اور رحیم
سمجھیں تو لطافت کی ہیں باریک تہیں
تعظیم کریں آپؐ کی اور حد میں رہیں
ہرگز نہ خدا کا اُنہیں فرزند کہیں
ہم نورؐ کہیں اُن کو رؤف اور رحیم
سمجھیں تو لطافت کی ہیں باریک تہیں