رباعیاتِ ساجد

اے مومنو! اے زاہدو، آئینہ گرو

اے تاریخ فرمانِ خداؐ دیدہ ورو

فرمانِ خدا ہے کہ ثُم اپنی آواز

سرکارؐ کی آواز سے اونچی نہ کرو