← رباعیاتِ ساجد
جب کرتے تھے قیلولہ جنابِ سرور
آتا تھا شئءِ دیں کو پینہ وافر
کرتے تھے پسینے کو بہم اہلِ ولا
اُن کے لیے وہ مُشک سے ہوتا بڑھ کر
جب کرتے تھے قیلولہ جنابِ سرور
آتا تھا شئءِ دیں کو پینہ وافر
کرتے تھے پسینے کو بہم اہلِ ولا
اُن کے لیے وہ مُشک سے ہوتا بڑھ کر