یا فاعل خیرات امیر حمزہؓ!
یا کاشف کربات امیر حمزہؓ!
تجھ پر پہ گریاں تھے بہت شاہِ جہاں
یاد آتے تھے ہیبہات امیر حمزہؓ