← رباعیاتِ ساجد
مجھ اُن کے نہیں کوئی بھی موُنس مرا
کرتے ہیں مدّد ڈالے جو دشمن گھیرا
وہ تھامتے ہیں دستِ کرم سے مجھ کو
اُن کا درِ اقدس مری جاں کا ڈیرا
مجھ اُن کے نہیں کوئی بھی موُنس مرا
کرتے ہیں مدّد ڈالے جو دشمن گھیرا
وہ تھامتے ہیں دستِ کرم سے مجھ کو
اُن کا درِ اقدس مری جاں کا ڈیرا