← شوقِ فراواں
1
سُلطان ہیں کہڑے یہاں حضرتؐ کے سامنے
پھیلائے ہاتھ بھرِ ہر محبتِ کے سامنے
2
باندھے ہوئے ادب سے کھڑے مرسلین ہیں
محبوبِ حق اِمامِ رِسالت کے سامنے
3
اندھے سے تھے نہ یولہب⚠️ کی طرح انہیں طرح انہیں
حق کے نبیؐ جمالِ حقیقت کے سامنے
4
ہوتا مبادلہ کہاں اسقف میں تاب تھی
اُن پیکرانِ فضل و شرافت کے سامنے
5
عاجز تھا نامراد ریسِ المنافقین
سُلطانِ⚠️ راضی⚠️ و صداقت کے سامنے
6
اعلان در گزر کا ہوا فتحِ مکّہ پر
ششدر تھے لوگ اُن کی عِنایَت کے سامنے
7
ساؔجِد نہیں پسند مجھے قُرب تاجور
حضرتِؐ شہِ جہاں کی عقیقت کے سامنے