← شوقِ فراواں
1
دیکھتے آیاتِ حق طَیَّبہ⚠️ زائر چلے
ہم مدینے اور مکّہ پھر چلے
2
ہو گیا ہم کو عطا اِذنِ حضور
تیز اُڑ کر صورتِ طائر چلے
3
ہاتھ خالی آئے تھے اُن کے قریب
بھر کے داماں با ابِ شاکر چلے
4
شُکرِ حق روشن ہوئی شمعِ مراد
گھر کو ہم با خاطِرِ عاطر⚠️ چلے
5
خواجہِ دوراں! نِگاہِ لُطف ہو
انتہائی طوفانِ غم میں گھر چلے
6
وقتِ رخصت آ گیا باشیم⚠️ ہو
اُن کے در سے اُٹھ کے بالآخر چلے
7
ساؔجِد اُن کے لُطف نے تھاما ہمیں
ورنہ ہم اس راستے میں گِر⚠️ چلے