شوقِ فراواں
1

آپؐ مخلوق کو خالِق سے ملانے والے

رازِ توحیدِ اشاروں میں بتانے والے

2

کیا ہی وہ لوگ تھے سر اپنا لگانے والے

حق کی تائید کو اپنا گھر بنانے والے

3

خاکساروں کو جہانبانی⚠️ بتانے والے

بختِ خوابیدہ وہ انسان کا جگانے والے

4

آپؐ میں ہیں روحِ بخشم⚠️ اے جہاں کے والی!

گُل میں خُوشبو کی طرح دِل میں سمانے والے

5

بے کس و مفلس و نادار کے آقاؐ

دستِ رحمت سے ضعیفوں کو اُٹھانے والے

6

عید کے دِن آئی تھی جبریل⚠️ پوشاکیں

خُلد سے لانے تھے لینے⚠️ والے

7

نہیں پہنا وہ ہوئے ذیتِ⚠️ زمین ساؔجِد

نقشِ اُنامِ⚠️ پرتی⚠️ کا منانے والے