شوقِ فراواں
1

بُلند تر ہے فلَک سے ہے جا مدینے کی

عظیم شان ہے صلّ علیٰؐ مدینے کی

2

ہیں زائروں کے دِل و جاں سرخوش و سَرشار

ہوائے خُلد ہے یہ بادِ صبا مدینے کی

3

بہار سکندِ⚠️ خزینِ⚠️ خضری⚠️ ہے مُدام

فضا بہاراں بہاراں سدا مدینے کی

4

ہے تکیہ گاہِ جہاں باپِ نبیؐ بارگاہِ نبیؐ

حسین بات ہے یہ دِل میں بسا⚠️ مدینے کی

5

تمام عمر درِ شاہِ پر متیّم رہیں

مریں تو خاک بنیں اے خُدا! مدینے کی

6

ہر ایک چیز مدینے کی ہے بہت بہت

عجیب دیتی ہے ہر شے مزا مدینے کی

7

فضائے شہرِ نبیؐ عطر بیز ہے ساؔجِد

ہر اِک گھڑی ہے بڑی جاں فِزا مدینے کی