شوقِ فراواں

آپؐ مخلوق کو خالق سے ملانے والے

رازِ توحیدِ اشاروں میں بتانے والے

کیا ہی وہ لوگ تھے سر اپنا لگانے والے

حق کی تائید کو اپنا گھر بنانے والے

خاکساروں کو جہانبانی⚠️ بتانے والے

بختِ خوابیدہ وہ انسان کا جگانے والے

آپؐ میں ہیں روحِ بخشم⚠️ اے جہاں کے والی!

گُل میں خوشبو کی طرح دل میں سمانے والے

بے کس و مفلس و نادار کے آقاؐ

دستِ رحمت سے ضعیفوں کو اُٹھانے والے

عید کے دن آئی تھی جبریل⚠️ پوشاکیں

خلد سے لانے تھے لینے⚠️ والے

نہیں پہنا وہ ہوئے ذیتِ⚠️ زمین ساجدؔ

نقشِ اُنامِ⚠️ پرتی⚠️ کا منانے والے