← شوقِ فراواں
سوئے دیارِ گُل مدحتِ مدینہ لبی⚠️ چلے
ہم چومنے کو خاکِ درِ مصطفیٰؐ چلے
مٹ جائے گی یہ حسرتِ⚠️ لبی⚠️ تمام
پینے کو آپ چشمۂ لطف و عطا چلے
اُس کے جگر کا چاک رفو ہو گا آن میں
جو بھی حضورِ خواجۂ ارضِ و سا⚠️ چلے
سائل درِ رسولؐ سے لے لے ہیں بانہراد⚠️
سب اُن سے لے کے لعل و گہر بھی بیا⚠️ چلے
وہ مہربیاں⚠️ سنیں گے ہماری گزارشیں
ہم اپنے دل میں لے کے سبھی بے لدا⚠️ چلے
دیکھیں گے نور ذاتِ احد کی تجلیاں
ہم دیکھنے کو جلوۂ شمسِ ابتنی⚠️ چلے
ساجدؔ حبیبؐ نے ہمیں ہے بلا دیا
ہم اپنے گھر شادماں شکرِ خدا چلے