← شوقِ فراواں
گزارش ہے جنابِ شاہِ سے لطف و ترحّم کی
عطا ہو جائے ہم کو بھی نیا نور تجمم⚠️ کی
ہنے گا کام شاہِ آپیا⚠️ وحدت کے قلم کی
کوئی آساں غواصی نہیں معنوی وحدت کے قلم کی
ذرا سی ایک غفلت نے دکھائے دن مصیبت کے
کہانی آج بھی ہے لب پہ آدم اور گندم کی
زبانِ مصطفیٰؐ پر حق تعالیٰ بات کرتا ہے
نہیں ہو سکتی کوئی اُس طرز تکلّم کی
مشرّف ہے نبیؐ کی ذات ریزداں⚠️ کی معیّت سے
حقیقت جو نہ مانے کیا دوا اُس کے توہّم کی
مجھے معراج کی شب مصطفیٰؐ جب عرش کی جانب
ہوئی قرباں اُن کی رو میں دنیا ماہ و انجم کی
تھملے⚠️ گی جب گرہ توحید کی تائید قدرت سے
معا مٹ جائے گی ساجدِ⚠️ لبوں پر جھٹ تم ثم کی