شوقِ فراواں
1

گزارش ہے جَنابِ شاہِ سے لُطف و ترحّم کی

عطا ہو جائے ہم کو بھی نیا نُور تجمم⚠️ کی

2

ہنے گا کام شاہِ آپیا⚠️ وحدت کے قلم کی

کوئی آساں غواصی نہیں معنوی وحدت کے قلم کی

3

ذرا سی ایک غفلت نے دکھائے دِن مصیبت کے

کہانی آج بھی ہے لب پہ آدم اور گندم کی

4

زبانِ مصطفٰےؐ پر حق تعالیٰ بات کرتا ہے

نہیں ہو سکتی کوئی اُس طرز تکلّم کی

5

مشرّف ہے نبیؐ کی ذات ریزداں⚠️ کی معیّت سے

حقیقت جو نہ مانے کیا دوا اُس کے توہّم کی

6

مجھے مِعراج کی شب مصطفٰےؐ جب عرش کی جانِب

ہوئی قُرباں اُن کی رو میں دُنیا ماہ و انجم کی

7

تھملے⚠️ گی جب گِرہ توحید کی تائید قدرت سے

معا مٹ جائے گی ساؔجِدِ⚠️ لبوں پر جھٹ تم ثم کی