← شوقِ فراواں
1
ملول رہتا نہیں چہرہ یہ بکھو میرا
درود بن گیا کیا خوب رنگ و بو میرا
2
نبیؐ کی یاد میں آنسو برستے رہتے ہیں
خُدا کا شُکر ادا یوں کرے لہو میرا
3
مِرے حضورؐ ہی فرمائیں گے ڈھنگا کرم
بھریں گے آپؐ ہی سنکول آرزو میرا
4
نبیؐ کی راہ پہ قُرباں جان و دِل مِرے
نبیؐ کے نام پہ حاضِر ہے یہ گلو میرا
5
نبیؐ کے آپؐ عِنایَت سے ہیں سدا لبریز
یہ میرا جامِ سوال اور یہ سبد⚠️ میرا
6
خُدا کا شُکر ہے تار نِگاہ رحمت سے
ہوا ہے چاق گریباں کا رفو میرا
7
نہیں ہے کوئی بھی خوف و ہراس ساؔجِد
نِگہباں سدا اے خُدا ! ہے تُو میرا