← شوقِ فراواں
1
ہیّ دیں کی زیارت کے لئے مُضطَر ہے دم میرا
اِسی کرب مُسَلسَل سے ہے دِل سیّد الَم میرا
2
ہے شامِ زِندگی ڈھلنے کو منزِل ہے ابھی آگے
بہت رفتار میں پیچھے ہے رہبارِ قلم میرا
3
ذر مُوئے پہ تجھکو ملنے کا اِذن ہو گا
رہے گا کوئی بھی ارمان نہ دِل میں کوئی غم میرا
4
عطا ہو دِل، تصلّی خُدا جس میں ہو نظر آئے
اِسی سے جاں جہاں آئے اِسے اِسی سے دم میرا
5
مجھے سب کچھ ملا ہے آپؐ کے دستِ توسّل سے
نہیں مجھ برج آپؐ کے مونِس کوئی حق کی قسم میرا
6
ذرِ شاہِ رُسلؐ کی خاکِ پاک اِکسیر اعظم ہے
بغیں شاہِ رنگب⚠️ مہز روشنِ ذرِ یم میرا
7
ہیّ بغداد کا خطِ خاطی ذوقِ غلامی رکھتا ہے
اِسی باعث زمیں میں اُس کی ساؔجِد ہے قدم میرا