شوقِ فراواں
1

بُرے آقاؐ ! ہے مُدّت سے یہ دِل وقفِ الَم میرا

جو چاہیں آپؐ روشن ہو یہی بھی دِل جوں حرم میرا

2

کیا آلام کی یورش نے بھج کو نیم جاں کا کمزور دیا

مدد کو آئے مولیٰ! تجھکو ہے دم میرا

3

خداوندا ! بنامِ مصطفٰےؐ ہوں ملتجی تُجھ سے

رہو اِخلاص پر دائم رہے ثابت قدم میرا

4

محمدؐؐؐؐ مصطفٰےؐ ہیں خیر خَلقِ اللہ عالَم میں

محمدؐؐؐؐ مصطفٰےؐ ہیں حق کی قسم میرا

5

محمدؐؐؐؐ کعبہ دِل ہیں محمدؐؐؐؐ قبلہ جاں ہیں

ذرا بھی ہو نہیں سکتا بھی ایمان کم میرا

6

مٹا دے گا خُدا اُس کی سیاہی آپؐ رحمت سے

ملانگ نے کیا فرد و عمل جو بھی رقم میرا

7

ہنقِ شاہِ عالَم ذورِ ساؔجِد ظُلمتیں ہوں گی

یقیناً دِل یہ ہو جائے گا آزادِ الَم میرا