شوقِ فراواں

لئے بیٹھا ہے جس کے اک حسیں چہرہ یہ تصویر میرا

اسی نسبت کو بجت سے کرے تعبیر دل میرا

تقاضا ہے ادب کا اشک سے برسائیں

نہیں کرتا گلہ غنچوں سے ناشادِ شکیر⚠️ دل میرا

بغداللہ حق نے نئی عطا نسبت محمدؐ کی

اسیر اُن کی محبت میں ہے بے زنجیر دل میرا

بروزِ حشر ڈھونڈوں گا نبیؐ کو حوض کوثر پر

رسولؐ اللہ کا ہو گا یہ داشمیرِ⚠️ دل میرا

ذرِ محبوبؐ حق سے خاکِ تو صوری جو مل جائے

بنائے ایک ذرّے سے مجب اکسیر دل میرا

ولائے مصطفیٰؐ سے بڑھ کے دولت کیا ہو گی

نہیں رکھتا ذرا بھی خواہشِ تصویر⚠️ دل میرا

مرا وجدان ساجدؔ دل نقشیں الفاظ کو ڈھونڈے

کیا کرتا ہے نعتِ مصطفیٰؐ تحریر دل میرا