← شوقِ فراواں
1
لئے بیٹھا ہے جس کے اِک حَسِیں چہرہ یہ تصویر میرا
اسی نِسبت کو بجت سے کرے تعبیر دِل میرا
2
تقاضا ہے ادب کا اشک سے برسائیں
نہیں کرتا گلہ غنچوں سے ناشادِ شکیر⚠️ دِل میرا
3
بغداللہ حق نے نئی عطا نِسبت محمدؐؐؐؐ کی
اسیر اُن کی محبت میں ہے بے زنجیر دِل میرا
4
بروزِ حشر ڈھونڈوں گا نبیؐ کو حوض کوثر پر
رسُولؐ اللہ کا ہو گا یہ داشمیرِ⚠️ دِل میرا
5
ذرِ محبوبؐ حق سے خاکِ تو صوری جو مل جائے
بنائے ایک ذرّے سے مجب اِکسیر دِل میرا
6
وِلائے مصطفٰےؐ سے بڑھ کے دولت کیا ہو گی
نہیں رکھتا ذرا بھی خواہشِ تصویر⚠️ دِل میرا
7
مِرا وِجدان ساؔجِد دِل نقشیں الفاظ کو ڈھونڈے
کیا کرتا ہے نعتِ مصطفٰےؐ تحریر دِل میرا