← شوقِ فراواں
1
حضرتِ حسینؓ کے جو مریدوں میں مل گیا
وہ فیضِ مصطفٰےؐ سے سعیدوں میں مل گیا
2
عالی نصیب بریدوں میں مل گیا
خُوش بختِ بختِ کوئی زہر چیشدوں⚠️ میں مل گیا
3
سُلطانِ انبیاءؑ کا نَوازا تھا ہوا
شہیدِ کے وہ سینہ دریدوں میں مل گیا
4
خطرہ نہیں مسافِرِ راہِ رسُولؐ کو
راہی شِرک مارگزیدوں میں مل گیا
5
پچوما تھا میں نے آپؐ کا جو روزِ پاک دیر
روزِ طَرَبِ وہ سال کی عیدوں میں مل گیا
6
ناخرِ بُلند بختِ کا کیا گیا ہوا بیاں
آیا کچھ بجھا ہوا وہ شہیدوں میں مل گیا
7
ساؔجِد کبھی خُدا نہ دکھائے وہ بد سحر
خوانِ کرم سے کھا کے کے ندیدوں میں مل گیا