شوقِ فراواں

جذبہ عشقِ نبیؐ کو بھی مجھے حاصل ہوتا

خاکساروں میں بھی شامل ہوتا ان میں ہوتا

داغ دل اُس کا مثالِ ماہِ کامل ہوتا

بے مثال آپؐ کے جو حُسنِ کا⚠️ گھائل ہوتا

بھیجتا تحفہ تحیّات کا جو آپؐ کے نام

وہ نہ آلام میں پابند سلاسل ہوتا

آپؐ نے راستہ عرفان کا آسان کیا

غیر از لطفِ نبیؐ کام یہ مشکل ہوتا

زندگی بھر نہ توقع کے وہ ڈیر پر جاتا

آپؐ کے جو بھی دَر پاکِ کا سائل ہوتا

شاہِ کونین کی نسبت سے حاصل ہوتی

موجِ و طوفان میں بھی اُس کے لئے ساحل ہوتا

دیکھتا اصم⚠️ و صفتِ کی مجھ میں ساجدؔ

سردی نور سے دل ضرور واصل ہوتا