← شوقِ فراواں
1
اُن کا جہاں میں کون ہے ہمدوش نقش پا
کر دے مِرے خُدا مجھے مدہوش نقش پا
2
صلِ علیٰ ہے آپؐ کی نِسبت کا فیض ہے
دِل کو سُکون آئے ہے آغوش نقش پا
3
تخلیق اُن کے پائے مُبارَک کی ہے مِثال
شُکر فِشاں عجب ہے لب خاموش نقش پا
4
لاریب ہے یہ بیشتِ حُسینؑ گُل زمین دِل
جس پر ہوا ہے شبِ تن و توش نقش پا
5
عشقاق کی نظر میں ہے قبلہ میں ہے یہ حق
جانے کوئی ہے بے زنجیر⚠️ حُسین پوش نقش پا
6
اس نقش پا کی ہم کو زیارت نصیب ہو
رحمت کا ہے یہ مجمعِ⚠️ سر دوش نقش پا
7
سائے میں پاک ساؔجِد ہو سر ہِرا
چمپ جاؤں زیر دامَنِ زو پوش نقش پا