← شوقِ فراواں
1
اُس گُل زمیں کے شوق میں ہر تخمِ باغ پا
اُن کے مسافروں کے ہیں ہیں از نُور داغ پا
2
اُتم القری میں ذات کا آیا نظر جمال
تھے جتنو⚠️ میں کوہ گوہ اور راغِ باغ پا
3
ہوتے ہیں پھول زرد سنیں جب ناوءِ⚠️ نشیں
رکھتے ہیں جب چَمن میں یہ ہے ذوقِ ذاغ⚠️ باغ پا
4
اصحابِ محمدؐؐؐؐ دیدِ نبیؐ تھے شاہد دوشِ روز
تو بھی مگی⚠️ خُدا سے ماگ کر روشن دماغ باغ پا
5
یقین قدم سے آپؐ کے لطفی⚠️ تھے بے خُودی
کرتے تھے سنگ ریزوں کو مٹی کے مِثل ایاغ⚠️ باغ پا
6
سنتے ہیں جب فضیلتیں شانِ رسُولؐ کی
ہوتے ہیں بدنصیب⚠️ یہ ہیں چِراغ باغ پا
7
ساؔجِد خُدا کی ذات ہے اللہ سے ہیں عَیاں
اللہ کا تو شاہِ رُسُلؐ سے ہے سراغ باغ پا