شوقِ فراواں

ذاتِ حق خیر البشرؐ دونوں بہم دونوں خدا

مبتدا اور یہ خبر دونوں بہم دونوں خدا

اک زمیں پر دو شجر دونوں بہم دونوں خدا

بے شمار⚠️ اک یا شمر⚠️ دونوں بہم دونوں خدا

اک ہی تھی اک بہرہ ور دونوں بہم دونوں خدا

اک کوگڑا اک تاجر دونوں بہم دونوں خدا

کیف ایمان اور مستی زر دونوں بہم دونوں خدا

اہل ایماں اہل زر دونوں بہم دونوں خدا

قدرتِ حق سے شرر ہے سنگ کے اندر نہاں

دیکھنے سنگ و شرر دونوں بہم دونوں خدا

ذات اُن کی ایک ہے لیکن خدا اُن کی صفات

ہے کوئی گھر دونوں بہم دونوں خدا

ذاتِ یزداں سے ظہور مصطفیٰؐ ساجدؔ

جذب ہیں در یک دگر دونوں بہم دونوں خدا