شوقِ فراواں
1

سبز گُنبد دیکھتے رہنے کا ارمان ہے اچھا

شہرِمہ گرد رہو پاک لگانا اچھا

2

عمر کتنی ہے بڑی شان سے آرام کے ساتھ

آپؐ کی یادِ کو ہے دِل سے لگانا اچھا

3

دامَنِ روح کی آلائشیں ڈھل جاتی ہیں

رات کو اشکِ ندامت کے بہانہ اچھا

4

دِل میں ہو یادِ خُدا اور لبوں پر درود

غیر ایزیں اور سبق ہیر پھیر⚠️ بھلانا اچھا

5

بَہَم اقتادگاں⚠️ سرمایہ جاں بیش کریں

ٹُوٹے جانوں کے لئے آنکھیں بچھانا اچھا

6

روز کب عالَم فانی میں کوئی آتا ہے

دین پہ جان کی بازی کا لگانا اچھا

7

یہ جہاں محفِل اُٹھائے خُدا ہے ساؔجِد

اور سب وہم ہے یہ وہم بھلانا اچھا