← شوقِ فراواں
حق نے چنتے بھی کئے یہ حق ختم رسلؐ ہوا پیدا
نہ کیا ختم رسلؐ کا کوئی ہمسر پیدا
کرسی و لوح و قلم ذاتِ نبیؐ کے جلوے
نور احمدؐ سے ہوئے گُل و عنبر پیدا
ہے کہاں عالم ایجاد میں اُن کا ثانی
حق نے محبوبؐ کو کیا سب سے برتر پیدا
اسمِ حق ایک ہے فقط اک نبیؐ ہے عِیاں
شاہِ آفاق ہے جس ذات کا منظر پیدا
ذات سے ذاتِ نبیؐ روحِ دوگل⚠️ نوروں کی
نور سے اُنؐ کے ہوا خاکِ کا منظر پیدا
آپؐ کی آنکھ ہے ہے نور سے یہ عرش بریں ہے
نور ہی سے ہوئے افلاک یہ بے در پیدا
نور ہے مادہ تخلیق اے ساجدؔ جہاں
ہے اسی نور سے فردوس کے فردوس⚠️ معطّر پیدا