← شوقِ فراواں
1
حق نے چنتے بھی کئے یہ حق ختم رُسُلؐ ہوا پیدا
نہ کیا ختم رُسُلؐ کا کوئی ہمسر پیدا
2
کرسی و لوح و قلم ذاتِ نبیؐ کے جَلوے
نُور احمدؐ سے ہوئے گُل و عنبر پیدا
3
ہے کہاں عالَم ایجاد میں اُن کا ثانی
حق نے محبوبؐ کو کیا سب سے برتر پیدا
4
اسمِ حق ایک ہے فقَط اِک نبیؐ ہے عِیاں
شاہِ آفاق ہے جس ذات کا منظَر پیدا
5
ذات سے ذاتِ نبیؐ روحِ دوگل⚠️ نوروں کی
نُور سے اُنؐ کے ہوا خاکِ کا منظَر پیدا
6
آپؐ کی آنکھ ہے ہے نُور سے یہ عرش بَریں ہے
نُور ہی سے ہوئے اَفلاک یہ بے در پیدا
7
نُور ہے مادہ تخلیق اے ساؔجِد جہاں
ہے اسی نُور سے فِردَوس کے فِردَوس⚠️ معطّر پیدا