← شوقِ فراواں
1
کب کوئی مجھ پہ عِنایَت کی گُزری خوب نہیں
اے غمِ دور جہاں! تیری تڑی⚠️ خوب نہیں
2
سر پہ ہو چھاتا درودوں کا بہرحال ضرور
غم و آلام کی یہ دُھوپ کڑی خوب نہیں
3
قابلِ غور ہے یہ بات "میں ہوں مِثلِ بشرؐ"
چھوتے⚠️ ہم منہ سے کہیں بات بڑی خوب نہیں
4
ربِّ احمدؐ کے بروا⚠️ کوئی نہیں ہے مسجود⚠️
بات اُلٹی ہو اگر کان پڑی خوب نہیں
5
غیر از نُورِ نبیؐ کچھ بھی نہیں عالَم میں
غیر سے آنکھ اگر کوئی لڑی خوب نہیں
6
جنگ میں بچے و زن یا کہ ضعیفوں کا قتال
کاٹیں اشجار کہ ہو فصل گڑی⚠️ خوب نہیں
7
آپؐ کے بعد نبیؐ کوئی نہیں ہے ساؔجِد!
اب کسی جھوٹی بیعت کی اَڑی خوب نہیں