← شوقِ فراواں
1
سنگِ طَیَّبہ سے یہ لعل یعنی خوب نہیں
باد یثرب سے ہوائے چنی⚠️ خوب نہیں
2
غیر از یادِ نبیؐ خاک ہیں خُوشیاں ساری
غیر از یادِ خُدا چھاؤں چھپی⚠️ خوب نہیں
3
پھر تو ممکِن ہی نہیں بات ہے قِسِمت کی
نِسبتِ شاہِ نبیؐ گر بات بنی خوب نہیں
4
وصفِ محبوبِ اَلٰی کا بیالوا⚠️ خوب کریں
مجلس کے بولیں کہ یہاں گم تھنی⚠️ خوب نہیں
5
میری سرکارؐ مدد کرتے ہیں ناداروں کی
غم کے مارے کے دِل شکنی⚠️ خوب نہیں
6
گر نہیں داغ محبت تیرے دِل کا روشن
ہو تیرے پاس جو ہیرے کی کنی⚠️ خوب نہیں
7
ساؔجِد اب اپنے وطن کے لیے باندھیں سامان
عبید⚠️ پیری میں غریب الولنی⚠️ خوب نہیں