← شوقِ فراواں
1
ہے میتھدا⚠️ بھی وہیں جب خبرِ خیر کو دیکھتے ہیں
خُدا کے ساتھ شِعرِؐ نامور کو دیکھتے ہیں
2
خُدا کی ذات نہیں ذاتِ مصطفٰےؐ سے جُدا
جمالِ حق سے ہم نقشِ گر کو⚠️ دیکھتے ہیں
3
جہاں سے جس قدر چاہیے قدر ہو ذات بے ہمتا
مَشیّت ہے یہ سب کُس⚠️ اُس کی نہیں ناکس میں بس میں⚠️
4
نبیؐ کے نُور کا فیضان سب نظر آئے
جونہی کہ ہم خبرِ پاتھر⚠️ کو دیکھتے ہیں
5
تمام ہے شِعرِؐ عالَم کے اسم کی تاثیر
یہ اہلِ ذِکر جو حسنِ اثر کو دیکھتے ہیں
6
نظر ہے اُن کی فقَط فاعل حقیقی پر
خُدا کے بندے جو نفعِ و ضرر کو دیکھتے ہیں
7
رِہ رسُولؐ پہ ساؔجِد جو رات دِن ہے رواں
وہ رہگزار نہ زیر و زبر کو دیکھتے ہیں