شوقِ فراواں

عرقِ⚠️ تطامرؐ⚠️ ہر طرفہ شاہِؐ دیں کو کہتے ہیں

کے دشمن بھی خوش خوش⚠️ کو خوش وہ اُس کو کہتے ہیں

بدل جائے رُخِ نورِ اُنؐ کے ابرو کے اشارے سے

اشارہ اُن کو کہتے ہیں اور ابرو اس کو کہتے ہیں

رہے گرمِ رمیدانِ⚠️ رات دن اُن کے نام کی

وہی ہے طالبِ صادق ہم آہو اس کو کہتے ہیں

بحکمِ حق تعالیٰ دستِ پیغمبرؐ پر حق ہے

عیاں حق کا ہے جس سے زورِ بازو اس کو کہتے ہیں

نبیؐ کے نام کی تاثیر آدم کو پہنچے

وہ جس سے جاں میں آتی ہے حرارت دارواس⚠️ کو کہتے ہیں

وہی نالہ ہے جو نالہ نبیؐ کی بزم تک پہنچے

ہے جس سے نارِ دوزخ مرد انسو⚠️ کو کہتے ہیں

مصرِ حق نے کی بہر نبیؐ ہر چیز ساجدؔ

نبیؐ حق میں مکمل جذب قالو⚠️ اس کو کہتے ہیں