شوقِ فراواں
1

عرقِ⚠️ تطامرؐ⚠️ ہر طرفہ شاہِؐ دیں کو کہتے ہیں

کے دشمن بھی خُوش خُوش⚠️ کو خُوش وہ اُس کو کہتے ہیں

2

بدل جائے رُخِ نُورِ اُنؐ کے ابرو کے اشارے سے

اشارہ اُن کو کہتے ہیں اور ابرو اس کو کہتے ہیں

3

رہے گرمِ رمیدانِ⚠️ رات دِن اُن کے نام کی

وہی ہے طالبِ صادِق ہم آہو اس کو کہتے ہیں

4

بحکمِ حق تعالیٰ دستِ پیغمبرؐ پر حق ہے

عَیاں حق کا ہے جس سے زورِ بازو اس کو کہتے ہیں

5

نبیؐ کے نام کی تاثیر آدم کو پہنچے

وہ جس سے جاں میں آتی ہے حرارت دارواس⚠️ کو کہتے ہیں

6

وہی نالہ ہے جو نالہ نبیؐ کی بزم تک پہنچے

ہے جس سے نارِ دوزخ مرد انسو⚠️ کو کہتے ہیں

7

مصرِ حق نے کی بہر نبیؐ ہر چیز ساؔجِد

نبیؐ حق میں مکمل جذب قالو⚠️ اس کو کہتے ہیں