← شوقِ فراواں
1
حق کی روشن کتاب کی باتیں
ہیں رِسالتؐ ماپؐ⚠️ کی باتیں
2
ایک عنوان ایک ہی سرغنی⚠️
حق کی باتیں جناب⚠️ کی باتیں
3
باتیں اُن کی بناتِ⚠️ دلیاں
نرم جیسی گلاب کی باتیں
4
اُن کی باتوں میں ہے سُکوں ہی سُکوں
وہ نہیں اِضطِراب⚠️ کی باتیں
5
آسمان و زمیں پہ ہوتی ہیں
رحمتِ بے حِساب کی باتیں
6
نُور و جمال کا حسن اور جمال
ہیں یہ ساری حِجاب کی باتیں
7
کوئی ساؔجِد ہمیں ستاتا رہے
اُس رُخِ لاجواب کی باتیں