← شوقِ فراواں
1
یوں کس نے کیا دَہر کو تجویزِؐ⚠️ دکھا دو
اُن جیسا نبیؐ صاحبِ توقیر دکھا دو
2
جس خانہ دِل میں ہیں خموست⚠️ کے اندھیرے
ذِکرِ شہِؐ دیں کی اُسے تجویر⚠️ دکھا دو
3
عالَم ہے تحلّی گاہ اسما کا فقَط نام
پہچان کو جیسے کوئی تصویر دکھا دو
4
اللہ کی رحمت سے ملی سب کو خلاصی
بر نامِ نبیؐ تامہ تفسیر دکھا دو
5
بچیں ہیں شاہِؐ والا کو درودوں کے تحائف
دُنیا کو اِس اِکسیر کی تاثیر دکھا دو
6
بے چین جو دِن جو رات زیارت کے لیے ہے
عالَم کو شہِؐ حُسن کا تجبیر⚠️ دکھا دو
7
ساؔجِد میرا ایمان حسینؒ اور حسنؒ ہیں
گر پہنچے کوئی اُس کو یہ تحریر دکھا دو