شوقِ فراواں
1

مقیّدات سے حق کو غنیٰ حقیقت میں سمجھو

تمام خَلقِ میں حقیقت میں ہاں سمجھو⚠️

2

وہ عَبدِ الٰی⚠️ ہیں خُدا کے خاص محبوب

کبھی خُدا سے نہ تم عَبدِ خُدا جُدا سمجھو

3

محمدِؐؐؐؐ عربیؐ آخری پَیمبرؐ ہیں

انہیں جہاں میں نُبُوت کی انتہا سمجھو

4

خُدا خُدا ہے ونی⚠️ یہی لامَکاں سے بھی ہے ورا

نبیؐ جہاں کا نبیؐ ہے جانچن⚠️ مِرا سمجھو

5

نبیؐ کو دور نہیں ہے جہاں کا کوئی اُفق

وہ جائیں چاہیں جہاں جہاں میرا مدعا سمجھو

6

میان خَلق و خُدا آپؐ برزخِ کلبری⚠️

خُدا کے واسطے تم شانِ مصطفٰےؐ سمجھو

7

خُدا میں جذب ہے ساؔجِد خُدا کا پاک نبیؐ

مگر خُدا کے لیے اُن کو مت خُدا سمجھو