← شوقِ فراواں
مقیّدات سے حق کو غنیٰ حقیقت میں سمجھو
تمام خلقِ میں حقیقت میں ہاں سمجھو⚠️
وہ عبدِ الٰی⚠️ ہیں خدا کے خاص محبوب
کبھی خدا سے نہ تم عبدِ خدا جدا سمجھو
محمدِؐ عربیؐ آخری پیمبرؐ ہیں
انہیں جہاں میں نبوّت کی انتہا سمجھو
خدا خدا ہے ونی⚠️ یہی لامکاں سے بھی ہے ورا
نبیؐ جہاں کا نبیؐ ہے جانچن⚠️ مرا سمجھو
نبیؐ کو دور نہیں ہے جہاں کا کوئی افق
وہ جائیں چاہیں جہاں جہاں میرا مدعا سمجھو
میان خلق و خدا آپؐ برزخِ کلبری⚠️
خدا کے واسطے تم شانِ مصطفیٰؐ سمجھو
خدا میں جذب ہے ساجدؔ خدا کا پاک نبیؐ
مگر خدا کے لیے اُن کو مت خدا سمجھو