← شوقِ فراواں
1
کوچہ شاہِؐ رُسلؐ ہم گویا ملد⚠️ جانتے ہو
دیکھتا رشکِ⚠️ سے ہے ہم کو عقدِ شیا⚠️ ہم کو
2
آپؐ کی راہ کا ہر ذرہ ہے سرِ تارا
باغِ فِردَوس بَریں آپؐ کا صَحرا ہم کو
3
یہ جہاں جلوہ ہے لاریب نُور خُدا ہے
اس راز میں درون حق نے بخشا⚠️ ہم کو
4
مکّرِؐ⚠️ محبوبؐ نے ہر اِک کے کیا نِقاب اُٹھائے
مُختَصَر راہبرِؐ حق کا دکھایا ہم کو
5
غیر بھی آپؐ کو کہتے ہیں امیں اور صادِق
مِہربان ایسا دیا حق نے ہے آقا ہم کو
6
وہی ہے فعلِ آقاؐ کا رضا خُدا تعالے کی
وہی ہیں متنِ و معنِ⚠️ حق نے ہے ایما ہم کو
7
دِل و جاں کے وہی کہیے اِمام کُلّی وہی ساؔجِد
وہی جلا وہی ماوٰی وہی آقاؐ کا مولا ہو