شوقِ فراواں
1

ہِؐ انبیا و حبیب حق پہ شبانہ روز صلوات ہو

ہو انہیؐ سے سرخوشی دِل نم⚠️ جاں کو حیات ہو

2

کریں یادِ اُنؐ کی نوازشیں وہ عکائسؐ⚠️ دو سعادتیں

ہو حبیبِ حق⚠️ کی شانِ جمالِ کی میرے لب پر جو بات ہو

3

ہوں بیاں انہیؐ کی حکایتیں ہوں انہیؐ کی ساری روایتیں

ہوں بولوں پر اُن ہی کے تَذکِرے کوئی دِن ہو یا کوئی رات ہو

4

ہے نبیؐ اِمام جہان کا وہ رسُول خاص ہے شانِ کا

وہ شجرِ تمام ہے نُور کا جو کہ اُس کے پات ہو⚠️

5

میری آن ہے میری شانِ شاں ہے میری جاں ہے

میرا ذوق ہے میرا شوق ہے وہی نام میری نَجات ہو

6

ہو رسُولِ قبلۂ دِل مِرا ہو رسُول کہیے⚠️ جاں مِرا

کوئی شِرک ہو نہ کُفر ہونہ کوئی دِل میں لات و منات ہو

7

ہو یہی تو ساؔجِد نعت گو کے دِل کی آرزو

یہ غلام اُن کا اُنہیؐ کے صدقے فنا ذات ہو