شوقِ فراواں
1

بیاوِ سیّدِ سرُور جو خوں بجھاتے ہو

بھٹکتی نارِ جہنم کو تم بجھاتے ہو

2

خُدا کی نعمتیں دِن اور رات کھاتے ہو

جو ماتگے⚠️ ہو در مصطفٰےؐ سے پاتے ہو

3

درود کی جو انہیؐ سوغاتیں بھیجتے ہو

نصیب سوئے ہوئے اپنے تم جگاتے ہو

4

دُعا سے خُدا سے کریں آپؐ کے وسیلے سے

عَبث فقان سے یہ کیوں اپنا دِل جلاتے ہو

5

نہیں ہے کوئی بھی مایوس رحمتِ حق سے

غلط یہ حرفِ شِکایت زُباں پہ لاتے ہو

6

عطا خُدا کی ہے آپؐ کے' تقسیم⚠️ اُن کے ہاتھ کی ہے

دیا خُدا کا شہِؐ دیں کے زر سے کھاتے ہو

7

سُکون دِل میں ساتا⚠️ ہے ساؔجِد خوب ہے

نبیؐ کی نعت مجھے جب بھی تم سناتے ہو