← شوقِ فراواں
1
شاہِ سب نبیوں کا گُل اسم کا جو گُل ہو
حق تعالے میں سراسر جذب ہو یہ پیوست ہو
2
کچھ ہو غم امروز آئے کوئی نہ گُل کی فکر ہے
رشتہ جس کی روح کا سرکارؐ سے وابستہ ہو
3
شُکرِ حق جس کی نظر میں ہے صورتِ حق پر ہی
جلد پہنچے اپنے گھر ہوموار⚠️ جس کا رستہ ہو
4
اُن کے ابرو کا اشارہ رُخِ زیبا دیں بدل
عزمِ اُن کا قدیمیر⚠️ دے واپس⚠️ جو مضبوط پیستہ⚠️ ہو
5
سامنے اُن کے گُھلا ہے دفتر لوح و قلم
ہے عَیاں ہر راز اُنؐ پر وہ کہاں سربستہ ہو
6
مرحبا! نعت نبیؐ مقبول یزداں کی جو ہو
جُدا! مطلوب حق جو مصعدؒ⚠️ برجستہ⚠️ ہو
7
ساؔجِد اُن کی اِک تَوَجُّہ سے سنور جائے نصیب
لاکھ دِل ہو یہ نیم جاں اور جاں زار و خستہ ہو