شوقِ فراواں
1

نبیؐ پر جو ہوا شیدا⚠️ اُسے کیا خوف مُحشر ہو

جہاں میں اُس کا حامی اور ناصر ربِّ داوَر ہو

2

غلامی سیّدِ عالَم کی سلطانی سے بڑھ کر ہو

محبوب⚠️ محبوب ہو جو مظہرِ خَلّاق⚠️ برتر ہو

3

جَنابِ مصطفٰےؐ کا ابرِ رحمت مِرے سر پر

نبیؐ کے نُور رحمت سے سدا روشن مِرا گھر ہو

4

بحقّ شاہِؐ صَحرا بھی گُلستاں ہے معطّر

یہ بیگانے یگانے⚠️ ہوں! جو قاتل ہے راہبر⚠️ ہو

5

مِرا جب ساس نکلے آپؐ کے دلپذیر⚠️ نکلے

مِرا دِل اُن پہ قُرباں اور میری جاں لُٹچھاور⚠️ ہو

6

خُدایا! کاش میرا فکر ہو حسّانِؒ بن ثابت

بلالؒ آقا مِری جاں اور دِل میرا ابوذرؒ ہو

7

دم آخر مِرے ہونٹوں پر ساؔجِد نعت جاری ہو

یکی⚠️ لکھا ہو قِسِمت میں یہی میرا مُقدّر ہو