← شوقِ فراواں
شاہِ سب نبیوں کا گُل اسم کا جو گُل ہو
حق تعالے میں سراسر جذب ہو یہ پیوست ہو
کچھ ہو غم امروز آئے کوئی نہ گُل کی فکر ہے
رشتہ جس کی روح کا سرکارؐ سے وابستہ ہو
شکرِ حق جس کی نظر میں ہے صورتِ حق پر ہی
جلد پہنچے اپنے گھر ہوموار⚠️ جس کا رستہ ہو
اُن کے ابرو کا اشارہ رُخِ زیبا دیں بدل
عزمِ اُن کا قدیمیر⚠️ دے واپس⚠️ جو مضبوط پیستہ⚠️ ہو
سامنے اُن کے گُھلا ہے دفتر لوح و قلم
ہے عیاں ہر راز اُنؐ پر وہ کہاں سربستہ ہو
مرحبا! نعت نبیؐ مقبول یزداں کی جو ہو
جدا! مطلوب حق جو مصعدؒ⚠️ برجستہ⚠️ ہو
ساجدؔ اُن کی اک توجہ سے سنور جائے نصیب
لاکھ دل ہو یہ نیم جاں اور جاں زار و خستہ ہو