← شوقِ فراواں
نبیؐ پر جو ہوا شیدا⚠️ اُسے کیا خوف مُحشر ہو
جہاں میں اُس کا حامی اور ناصر ربِّ داور ہو
غلامی سیّدِ عالم کی سلطانی سے بڑھ کر ہو
محبوب⚠️ محبوب ہو جو مظہرِ خلاق⚠️ برتر ہو
جنابِ مصطفیٰؐ کا ابرِ رحمت مرے سر پر
نبیؐ کے نور رحمت سے سدا روشن مرا گھر ہو
بحقّ شاہِؐ صحرا بھی گُلستاں ہے معطّر
یہ بیگانے یگانے⚠️ ہوں! جو قاتل ہے راہبر⚠️ ہو
مرا جب ساس نکلے آپؐ کے دلپذیر⚠️ نکلے
مرا دل اُن پہ قرباں اور میری جاں لُٹچھاور⚠️ ہو
خدایا! کاش میرا فکر ہو حسّانِؒ بن ثابت
بلالؒ آقا مری جاں اور دل میرا ابوذرؒ ہو
دم آخر مرے ہونٹوں پر ساجدؔ نعت جاری ہو
یکی⚠️ لکھا ہو قسمت میں یہی میرا مقدر ہو