← شوقِ فراواں
1
بیاوِ سیّد و سرُور جو خوں بجھاتے ہو
بھٹکتی نارِ جہنم کو تم بجھاتے ہو
2
خُدا کی نعمتیں دِن اور رات کھاتے ہو
جو ماتگے⚠️ ہو در مصطفٰےؐ سے پاتے ہو
3
درود کی جو انہیؐ سوغاتیں بھیجتے ہو
نصیب سوئے ہوئے اپنے تم جگاتے ہو
4
دُعا سے خُدا سے کریں آپؐ کے وسیلے سے
عَبث فقان⚠️ سے یہ کیوں اپنا دِل جلاتے ہو
5
نہیں ہے کوئی بھی مایوس رحمتِ حق سے
غلط یہ حرفِ شِکایت زُباں پہ لاتے ہو
6
عطا خُدا کی ہے آپؐ کے تقسیمِ اُن کے ہاتھ کی ہے
دیا خُدا کا شہِؐ دیں کے زر سے کھاتے ہو
7
سُکون دِل میں ساتا⚠️ ہے ساؔجِد خوب ہے
نبیؐ کی نعت مجھے جب بھی تم سناتے ہو