← شوقِ فراواں
مفلس و نادار ہے آشفتہ جس کا حال ہے
وہ درود اکثر پڑھے⚠️ یہ عین کنج⚠️ مال ہے
سایہ بام مصطفیؐ کا خوشگوار و پر بہار
اُن کے کوچے میں ہے دیکھا وہ خوش احوال ہے
زندگی جس میں غم مولے نہیں ہے کس کے کام
نفع کیا نقصہ کر جس میں نہ سر تے کوئی تال ہے
آپؐ کے تشریف لانے پر ہوئے ہم کامراں
آپؐ کا اسم گرامی ہی ہماری ڈھال ہے
یہ نشان روشن غلامی ہے پاک حبیبؐ کا
عارشی⚠️ دل پر عیاں کیا خوب دلکش خال ہے
مصطفیؐ کے نام سے ذہلتہ⚠️ ہیں دل کے سب غبار
شکر حق کرب و الم گلکلف⚠️ نہ اشتعلال ہے
مجھ پہ ساجدؔ حق تعالیٰ کا کرم ہے بے حساب
میرے جان و دل کا مونس مصطفیؐ کی آل ہے