← شوقِ فراواں
1
شُکر یزداں! مصطفٰؐے کی یاد جب بھی آئے ہے
مِشک و عطر و عود و عنبر ساتھ اپنے لائے ہے
2
عقل تُجھ وہم گُماں وظن⚠️ کچھ بھی نہیں
دِل ہے جو سیدحا⚠️ نبیؐ کی بزم میں جائے ہے
3
نام اُن کا اُن کا مجھ کو اِضطِراب و کرب میں
آپؐ کا لُطف و کرم غم میں ہمیں بھلائے ہے
4
مصطفٰؐے کا نام ٹھونچے دَہر میں چاروں طرف
پرچم دیں اُنہیں⚠️ آفاق میں لہرائے ہے
5
حق تعالیٰ نے عطا کی ہیں یہ ساری نعتیں
ہر کوئی دست نبیؐ سے پائے ہے جو پائے ہے
6
نُور رب کی ذات اُس کو آئے گا دِل میں نظر
اُن کے خوان لُطف سے اِک بھی جو ریزہ کھائے ہے
7
ساؔجِد اُس کو نار دوزخ کی کوئی سمکا⚠️ نہیں
صِدق دِل سے سروردیں کی جو نعتیں گائے ہے