شوقِ فراواں
1

مفلس و نادار ہے آشفتہ جس کا حال ہے

وہ درود اکثر پڑھے⚠️ یہ عین کنج⚠️ مال ہے

2

سایہ بام مصطفٰؐے کا خوشگوار و پر بہار

اُن کے کوچے میں ہے دیکھا وہ خُوش احوال ہے

3

زِندگی جس میں غم مولے نہیں ہے کس کے کام

نفع کیا نقصہ کر جس میں نہ سر تے کوئی تال ہے

4

آپؐ کے تشریف لانے پر ہوئے ہم کامراں

آپؐ کا اسم گرامی ہی ہماری ڈھال ہے

5

یہ نشان روشن غلامی ہے پاک حبیبؐ کا

عارشی⚠️ دِل پر عَیاں کیا خوب دِلکش خال ہے

6

مصطفٰؐے کے نام سے ذہلتہ⚠️ ہیں دِل کے سب غُبار

شُکر حق کرب و الَم گلکلف⚠️ نہ اشتعلال ہے

7

مجھ پہ ساؔجِد حق تعالیٰ کا کرم ہے بے حِساب

میرے جان و دِل کا مُونِس مصطفٰؐے کی آل ہے