شوقِ فراواں
1

نبیؐ بَین ایمان نبیؐ حق بَین

نبیؐ سے عَیاں حق پہ یہ حق الیقیں ہے

2

کوئی صادِق اُن سا نہ کوئی امیں

جہاں میں کہاں کوئی ایسا حَسِیں ہے

3

جہاں حاضری دینے آتے ہیں عرضی میں

ادب کی وہ جا آرامگاہ شہؐ دیں ہے

وہ صدرہ سے رہتے اُڑتی ہیں اُونچی زمیں ہے

4

جبیں جس سے ظاہر ہوا نُور یزداں

فلَک کی نظر میں وہ روشن ترین ہے

5

جو اُن سے گریزاں وہ حق سے گریزاں

جو اُن کے قَریں ہے وہ حق کے قَریں ہے

6

محمدؐؐؐؐ کا ہمسر نہیں کوئی ساؔجِد

محمدؐؐؐؐ سا عالَم میں کوئی نہیں ہے