شوقِ فراواں
1

زُباں پر جس کے خُدا⚠️ محبوبؐ کا نام چاتا ہے

بفضل رب عالَم اُس کا ہر اِک کام چاتا ہے

2

اُنہیؐ کے ہاتھ سے تقسیم تختِ⚠️ و تاج ہوتے ہیں

اشارے سے اُنہیؐ کے اپنا یا آئیام چاتا ہے

3

محبت کے رو دُشوار میں پر عشاق چلتے ہیں

یہ زاید بار جاتا ہے جو بھونی⚠️ دو گام چاتا ہے

4

نہیں ہے قید موسم کی مخزاں ہو یا بہاراں ہو

کوئی بھی ذور⚠️ ہو شاہؐ رُسُل کا جام چاتا ہے

5

اُفق سے تا اُفق وہی خُدا کا پَیام لیکن

زُباں اہل ہمت پر یہ یہی پیغام چاتا ہے

6

پرستاران حق کی ہر بات سچ ہوتی ہے

سدا اہل گُماں کے لب پر حرف خام چاتا ہے

7

خُدا نے رقمیں⚠️ بجھیں اُن کے نام کو ساؔجِد

یہاں پر مصطفٰؐے کا ذِکر صبح و شام چاتا ہے